مرض حرفیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) وہ بیماری جو کسی خاص صنعت یا حرفت کے سبب ہو جائے جیسے دُھنیے کو ضیق النفس کی بیماری ہو جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) وہ بیماری جو کسی خاص صنعت یا حرفت کے سبب ہو جائے جیسے دُھنیے کو ضیق النفس کی بیماری ہو جاتی ہے۔